FOUR pictures (TAT Cards) are shown to candidates on a projector (multimedia); one at a time with instructions to make up a story in given time. Time to watch & think is 1-min; and 3-1/2 Mins are given to write the story. Each story must include these FIVE aspects:-
امیدواروں کو پروجیکٹر (ملٹی میڈیا) پر چار تصویریں (ٹی اے ٹی کارڈز) دکھائی جاتی ہیں؛ ایک وقت میں ایک تصویر، اور دیے گئے وقت میں کہانی بنانے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ تصویر دیکھنے اور سوچنے کا وقت 1 منٹ ہوتا ہے؛ اور کہانی لکھنے کے لیے 3 منٹ دیے جاتے ہیں۔گائیڈ لائن کے طور پر امیدواروں کو یاد رکھنا ہے کہ انہوں نے ہر کہانی میں ان پانچ پہلوؤں کو شامل کرنا ہوتا ہے:-
جیسا منظر آپکو دکھ رہا ہے، یعنی تصویر میں کیا ہورہا ہےاس کو لکھیں۔
– تصویر میں دکھائے گئے کردار کون ہیں؛ انہیں نام اور ضروری ذاتی تفصیلات کے ساتھ متعارف کروائیں، جیسے ڈاکٹر، طالب علم، ملازم۔امجد، عائشہ وغیرہ
– کردار کیا سوچ رہے ہیں، کیا کر رہے ہیں، اور کیا محسوس کر رہے ہیں۔
-ماضی بیان کریں،کہ اس (تصویر والی )صورتحال کی طرف کیا چیز لے کر آئی ہے؛ اور
– نتیجہ کیا ہوگا یا یہ کہانی کیسے ختم ہوگی۔اور اختتام ہر صورت مثبت پیغام پر ہونا چاہئے۔