INCOMPLETE SENTENCES

This test serves as a critical component of the evaluation process, allowing assessors to gain valuable insights into an individual’s psychological attributes, including their cognitive abilities, emotional stability, and adaptability. Successfully completing this test is essential for individuals seeking to qualify for positions in demanding environments such as the armed forces. Usually candidates are give 50 Sentences to complete in 10-12 Mins. 

یہ ٹیسٹ امیدواروں کی ذہنی صلاحیتیں جاننے کے عمل کا ایک اہم حصہ ہے، جو امیدواروں کی نفسیاتی خصوصیات، جیسے کہ ان کی ذہنی صلاحیتیں، جذباتی استحکام، اور حالات سے ہم آہنگ ہونے کی صلاحیت کے بارے میں قیمتی معلومات فراہم کرتا ہے۔ اس ٹیسٹ کو کامیابی سے مکمل کرنا ان افراد کے لیے، اس لئے ضروری ہے   کہ مسلح افواج جیسے سخت ماحول میں آفیسرز بننے والے افراد سخت  حالات کو قابو کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔عام طور پر امیدواروں کو 50 جملے 10 سے 12 منٹ میں مکمل کرنے کے لیے دیے جاتے ہیں۔

FIVE Essentials for This Test

  • Read Sentence Carefully. There will be huge variation in sentences read each sentence carefully.
  • Be Natural& Honest. You can’t mask your truer self; never try to portray what you are not. Being yourself will be a huge help.
  • Avoid Overthinking. Keep you flow going; don’t overthink – it will distract you.
  • Maintain Focus. Keep focus – huge variation of test can distract you. 
  • Manage Time. This is a time bound test keep your time instinct alive and running.
  • Practice. The more you practice the easier it will be to attempt this test successfully. 

جملوں کو غور سے پڑھیں۔ ہر جملہ دوسرے سے  بہت مختلف  ہوگا، اس لیے ہر جملہ احتیاط سے پڑھیں۔ 

نیچرل اور ایماندار رہے۔ آپ اپنے اصل کو چھپا نہیں سکتے؛ کبھی بھی وہ بننے کرنے کی کوشش نہ کریں جو آپ نہیں ہیں۔ یاد رکھیں نیچرل ہونا آپ کو مدد کرے گا،

 زیادہ سوچنے سے گریز کریں۔ اپنا بہاؤ جاری رکھیں، نیچرل طریقے پر چلتے جائیں -بہت گہری سوچ آپ کی توجہ کو منقسم کر دے گا۔

اپنی توجہ برقرار رکھیں۔  فوکس قائم رکھیں، ٹیسٹ میں جملوں کا اختلاف آپ کے فوکس کو  ڈسٹرب کرسکتا ہے،محتاط رہیں۔ 

وقت کا خاص خیال رکھیں۔ یاد رہے،یہ مختصر وقت  کا ٹیسٹ ہے، اس لیے  وقت کا خاص خیال رکھیں۔ 

مشق کریں۔ آپ جتنی زیادہ پریکٹس کریں گے،یہ ٹیسٹ آپکے  اتنا ہی آسان ہوگا، اس لئے زیادہ سے زیادہ پریکٹس کریں۔

INCOMPLETE SENTENCES TESTs

NEXT STEP

Word Association Tests HOME

NEXT STEP

Word Association Tests HOME
NEXT SECTION

PREVIOUS STEP

VERBAL TESTS HOME

PREVIOUS STEP

VERBAL TESTS HOME
HOME PAGE