Analogy tests are used worldwide to assess IQ of the participants. In “Analogy Tests” participants are required to understand the relationship between two given things/items/names; and then based on the same relationship try to pick an option with similar relationship from given choices. Here ten practice tests are given with ten questions each; practice to master the Analogy Tests. Happy Practice
ًتشبیہات کا ٹیسٹ؛ اس ٹیسٹ کا مقصد امیدواروں کی ذہانت چیک کرنا ہوتا ہے۔اس ٹیسٹ میں امیدواروں کو پہلے دو چیزوں کے نام بتاےَ جاتے ہیں۔ اور ان چیزوں کے ریلیشن شپ (تعلق) کی بنیاد پر، دئیے گئے آپشنز میں سے ویسے ہی تعلق والے آپشن کو سیلیکٹ کیا جاتا ہے۔ مثلا: پٹرول -کار؛ کی طرح کا تعلق، انسان-خوراک کے درمیان ہے، یہی تعلق پنکھے اور بجلی کا ہے، ایسا ہی تعلق پودے اور روشنی -وغیرہ کا ہے۔ ذیل میِں دس ٹیسٹ دئیے جارہے ہیں، ہر ٹیسٹ میں دس سوال ہیں۔ ہیپی پریکٹس