السلام علیکم ڈئر سٹوڈنٹس اس ڈاؤن لوڈ پیج کا مقصد سٹوڈنٹس کو نوٹس کی فراہمی ہے، وہ تمام نوٹس جن کی سٹوڈنٹس کو ضرورت پڑتی ہے، وہ انشاءاللہ اس پیج پر پوسٹ کر دئیے جائیں گے۔ سٹوڈنٹس ان فائلز کو ڈاؤن لوڈز کر کے استعمال کر سکیں گے۔ اسی پیج پر، ویب سائیٹ پر دئیے گئے،مختلف ٹیسٹس کی حل شدہ شیٹس بھی مہیا کی جائیں گی۔ جس جس ٹیسٹ کی حل شدہ شیٹس میسر ہونگی، انکا لنک ان ٹیسٹ کے نیچے بھی پیسٹ کر دیا جاےَ گا۔یہ ایک وقت طلب کام ہے، جس کو جلد از جلد مکمل کیا جاےَ گا، انشاءاللہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام محنت کرنے والوں کی محنت کو قبول کرے اور کامیابیوں سے نوازے، آمین