Academics Tests are conducted to evaluate students ACADEMIC PROFILE. Subjects for Academics are enlisted below. These Tests can be divided into two portions; Tests which are COMMON to all “Initial Tests” and Tests which are Specific to Air Force & Navy. Below list, first enlists Common Subjects and then enlists Specific Subjects. Every Subject will have 5x Prepared Tests. Happy Practice
تعلیمی (اکیڈمک) ٹیسٹس کا مقصد سٹوڈنٹس کے تعلیمی معیار کو چیک کرنا ہے۔وہ مضامین جن کا ٹیسٹ کیاجاتا ہے انکی لسٹ نیچے دی جارہی ہے۔ ان میں سے ہر مضمون پر پانچ ٹیسٹ اپ-لوڈ کیے جائیں گے۔ ان میں پہلے وہ ٹیسٹ ہیں جو سب آرمڈ فورسز کیلئے کامن (مشترکہ) ہیں، اور پھر ائر فورس، نیوی کے سائنس ٹیسٹ، یا میڈیکل سٹوڈنٹس کے ٹیسٹ دئیے جا رہے ہیں۔ انشا ءاللہ