issbpakistan.com; feature image for website
issbpakistan.com; feature image for website

Introduction

Introduction

السلام علیکم، سپر ب -ایگزام-ڈاٹ-کام؛ پاکستان، آئی ایس ایس بی -تیاری کی ویب سائیٹ پر خوش آمدید، آپکی آئی ایس ایس بی کی تیاری کیلئے یہ ویب سائیٹ ایک مکمل حل ہے۔ چاہے آپ کا خواب آرمی، نیوی یا ائر فورس میں کمیشن لینے کا ہو،یہ ویب سائیٹ آپ کو بھرپور تیاری کیلئے ہر طرح کی راہنمائی اور پریکٹس مہیا کرے گی۔آئی ایس ایس بی-کی تیاری کے تین ورژن بناےَ جا رہے ہیں، فی الحال صرف فری ورژن دستیاب ہے۔
فری ورژن: آپ کو اپنی تیاری کیلئے یہ ویب سائیٹ فری میں ساری تیاری کا مکمل کورس مہیا کرےگی۔لیکن اس فری ورژن میں انفرادی راہنمائی، پراگرس رپورٹس، یا اسائنمٹ جمع کروانےکی سہولت مہیا نہیں ہوگی۔
ماہانہ ادائیگی کا ورژن– اس ورژن میں ماہانہ دوہزار کی فیس لاگو ہو گی۔اس میں سٹوڈنٹ اپنی مرضی کے ٹیسٹ اور اسائنمنٹ کریں گے۔ماہانہ فیس کی ادائیگی کی ویب سائیٹ صرف ان کیلئے ضروری ہے، جو انفرادی راہنمائی، اپنی کارکردگی کو دیکھنے پرکھنے، اور، ہفتہ -مہینہ کی، اور مختلف اقسام کے ٹیسٹ کی پراگرس رپورٹس دیکھنا چاہتے ہوں۔ جو اپنے ٹیسٹ چیک کروا کر، اس پر سکور اور راہنمائی چاہتے ہوں۔
پیڈ کورس ورژن(کورس کا پلان) ۔ آئی ایس ایس بی۔کا ادائیگی کا تین ماہ کا کورس ،اس کورس کی فیس دس ہزار روپے ہے۔ ان سٹوڈنٹس کیلئے ہے، جو اپنی مکمل تیاری ایک مربوط نظام سے ، مکمل راہنمائی میں کرنا چاہتے ہوں۔اس کورس میں سٹوڈنٹ تین ماہ میں ایک کورس مکمل کریں گے، جس میںِ انکو ہر چیز سکھائی اور ٹیسٹ / چیک کی جاےَ گی۔اس کورس میں بھی کارکردگی کی رپورٹس، اپنے کام کی چیکنگ اور انفرادی راہنمائی مہیا رہے گی، انشاءاللہ

نوٹس: اس ویب سائیٹ کا پاکستان آرمڈ فورسز، سول سروسز یا گورنمنٹ کے کسی بھی ادارے سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ہدایات، راہنمائی اور تیاری کی پرائیویٹ ویب سائیٹ ہے۔ جس کو پروفیشنل کی ایک ٹیم آپریٹ کر رہی ہے، شکریہ

السلام علیکم، سپر ب -ایگزام-ڈاٹ-کام؛ پاکستان، آئی ایس ایس بی -تیاری کی ویب سائیٹ پر خوش آمدید، آپکی آئی ایس ایس بی کی تیاری کیلئے یہ ویب سائیٹ ایک مکمل حل ہے۔آئی ایس ایس بی-کی تیاری کے تین ورژن بناےَ جا رہے ہیں، فی الحال صرف فری ورژن دستیاب ہے۔ اس فری ورژن میں انفرادی راہنمائی، پراگرس رپورٹس، یا اسائنمٹ جمع کروانےکی سہولت مہیا نہیں ہوگی۔ماہانہ ادائیگی کا ورژن- اس ورژن میں ماہانہ دوہزار کی فیس لاگو ہو گی۔اس میں سٹوڈنٹ اپنی مرضی کے ٹیسٹ اور اسائنمنٹ کریں گے۔پیڈ کورس ورژن(کورس کا پلان) ۔ آئی ایس ایس بی۔کا ادائیگی کا تین ماہ کا کورس ،اس کورس کی فیس دس ہزار روپے ہے۔ ان سٹوڈنٹس کیلئے ہے، جو اپنی مکمل تیاری ایک مربوط نظام سے ، مکمل راہنمائی میں کرنا چاہتے ہوں۔پیڈ ورژن میں کارکردگی کی رپورٹس، اپنے کام کی چیکنگ اور انفرادی راہنمائی مہیا رہے گی، انشاءاللہ

نوٹس:اس ویب سائیٹ کا کسی بھی گورنمنٹ ادارے سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے

Short History of ISSB

issbpakistan.com; feature image for website

Army ISSB Courses

http://issbpakistan.com, http://superbexam.com, army ISSB COURSE

Air Force ISSB Courses

issbpakistan.com; feature image for website

Navy ISSB Courses

issbpakistan.com; feature image for website

Types of TESTS

Types of TASKS

ISSB VIDEO SERIES