These are Tests; which are modeled on the tests that are conducted of PMA Initial Tests. As discussed earlier for PMA Long Course; the subjects covered are English, Mathematics, General Knowledge, Pak Study & Islamyat. These 5x Tests include these subjects. Happy Practice
یہ پانچ وہ ٹیسٹ ہیں، جو پی ایم اے-لانگ کورس کے ابتدائی ٹیسٹ کی طرز پر بناے َ گئے ہیں، ان کامقصد سٹوڈنٹس کو ان مضامین پر ٹیسٹ پریکٹس دینا ہے۔ ان مضامین میں، انگلش، ریاضی، جنرل نالج، پاکستان سٹڈی اور اسلامیات شامل ہیں۔ یہ پانچ ٹیسٹ ہیں، ہیپی پریکٹس