In these IQ tests, coded messages are to be decoded by the candidates. In these MCQs; alphabets OR digits carry different (HIDDEN) values; to answer correctly from given choices; candidates need to find (HIDDEN) value; in these alphabets or digits to find the correct answer. Here ten tests are given for practice; HAPPY PRACTICE
ذہانت کے ان ٹیسٹس میں امیدواروں کو دئیے گئے ایم سی کیوز، میں سے درست آپشن کا انتخاب کرنا ہوتاہے۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ پہلے انگریزی حروف تہجی یا گنتی کے حروف میں چھپی/دی گئی، ویلیوز کو پہچانا جاےَ، اور پھر کیلکیولیشن کر کے درست آپشن کا انتخاب کیاجاےَ۔یہاں پریکٹس کیلئے دس ٹیسٹ دئیے جا رہے ہیں، ہیپی پریکٹس