Interview is perhaps most important activity of ISSB. Here not only a candidates’ intelligence, character, faculties, motivation and beliefs are checked but equally important is; what all a candidate has written, displayed, spoke & performed in other tests; is verified. Hence we can call an interview an X-ray or MRI Scan of personality of the Candidate.
انٹرویو شاید آئی ایس ایس بی، کی سب سے اہم سرگرمی ہے۔ یہاں نہ صرف ایک امیدوار کی ذہانت، کردار، صلاحیتیں، محرکات (موٹیویشن)اور عقائد کی جانچ کی جاتی ہے بلکہ اتنا ہی اہم ہے؛ جو کچھ بھی امیدوار نے لکھا، دکھایا، بولا اور دوسرے ٹیسٹوں میں کیا، اس کی تصدیق بھی کی جاتی ہے۔ لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ انٹرویو ایک امیدوار کی شخصیت کا ایکسرے یا ایم آر آئی، اسکین ہے۔جیسے ایکسرے یا ایم آر آئی، جھوٹ نہیں بولتے، ایسے ہی انٹرویو میں چیزوں کی حقیقت کو چھپانا تقریبا ناممکن ہوتا ہے،