Military Planning Test, basically test planning ability of the candidate. It deals with certain difficult problems to find solution. Problem generally involves law and order/administrative issues, allocating resources, time constraints, working out different routes and employing different equipment to reach solution. GTO tests a candidate’s mental alertness, grasping power, power of understanding, cooperation abilities, team work and finally finding out correct solution within the stipulated time.
ملٹری پلاننگ ٹیسٹ، بنیادی طور پر امیدواروں کی پلاننگ کرنے کی صلاحیت کا ٹیسٹ ہے۔اس میں عام طور پر سیکیورٹی امور، امن عامہ کے مسائل اور ایڈمنسٹریٹو معاملات پر مشتمل پرابلمز ہوتے ہیں۔ اس میں دئیے گئے وسائل (سازوسامان)، وقت کے استعمال، مختلف رستوں کے استعمال وغیرہ مسائل کا حل تلاش کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اس میں امیدواروں کی پلاننگ صلاحیت کے ذریعے دماغ کی تیزی، سمجھنے کی صلاحیت، ٹیم کےاندررہ کر کام کرنے کی صلاحیت، ٹیم سے کام لینے کی صلاحیت وغیرہ شامل ہیں۔ ذیل میں ملٹری پلاننگ کے اہم اصولوں کے علاوہ تین مثالیں بھی دی گئیں ہیں۔