In this section, six pictures are provided for you to practice story writing. Use these images to create stories while keeping in mind all the key aspects of story writing that we’ve discussed. Write your stories thoughtfully, and review them critically to ensure they include all the elements of a good story, considering the essentials, dos, and don’ts. Aim to craft a compelling and positive narrative. Remember, while your story revolves around the incident shown in the pictures, it ultimately reflects your own personality. Best of luck!
اس سیکشن میں، کہانی لکھنے کی مشق کے لیے چھ تصاویر دی گئی ہیں۔ ان تصاویر کو استعمال کرتے ہوئے کہانیاں بنائیں، اور کہانی لکھنے کے تمام اہم پہلوؤں کو ذہن میں رکھیں جن پر ہم نے بات کی ہے۔ اپنی کہانیاں سوچ سمجھ کر لکھیں، اور انہیں تنقیدی نظر سے پڑھیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ایک اچھی کہانی کے تمام عناصر، کہانی کی ضروریات، کہانی لکھنے کے اصول (کرنے اور نہ کرنے کے اصول) ان میں شامل ہوں۔ ایک متاثر کن اور مثبت کہانی لکھنے کی کوشش کریں۔ یاد رکھیں، کہانی تصویروں میں دکھائے گئے واقعے کے بارے میں ہے، لیکن ان کہانیوں کے ذریعے آپ اپنی شخصیت کی عکاسی کر رہے ہیں۔ آپ کیلئے نیک تمنائیں!