This test is based on days, dates & alphabets – where students are asked to calculate the specific day, date or alphabets etc. from given data. These is simple common questions which can be learnt with little effort and simple techniques. Practice will make things easy for students.
یہ ٹیسٹ دنوں، تاریخوں اور انگریزی حروف تہجی وغیرہ کی ترتیب کے بارے میں ہیں۔ جس میں سوال کے اندر جان بوجھ کر کنفوزن پیدا کی جاتی ہے۔ اور پھر سٹوڈنٹس دئیے گئے آپشنز میں سے درست آپشن کر انتخاب کرتے ہیں۔ عام طور پر یہ ٹیسٹ آسان ہوتے ہیں، جن کو تھوڑی سے کوشش کیساتھ سیکھا جا سکتا ہے۔ اور زیادہ پریکٹس ان سوالوں کو آسان کر دے گی۔