ایک آفیسر کیلئے تقریر کرنے کی مہارت بہت اعلی ہونے چاہئیے۔
بدقسمتی سے ہمارا تعلیمی نظام ہمارے سٹوڈنٹس کی اس طرح کی کوئی تربیت نہیں کرتا۔
اس سیگمنٹ کا مقصد امیدواروں کو تقریر کے فن میں مہارت مہیا کرنا ہے۔ لیکن یاد یہ رکھنا ہے کہ یہ ساری سکلز اسی وقت امیدواروں کو ماہر بناےَ گی، جب وہ ان ہدایات پر عمل کرتے ہوےَ پریکٹس کریں جو یہاں پر دی گئی ہیں۔
ذیل میں ان پانچ چیزوں کا ذکر کیا جا رہا ہے، جو آپکو گروپ ڈسکشن ، اور تقریر کیلئے مدد کریں گے۔