As name “Word Formation Test” suggests; this is a kind of world builder exercise; where by adding, subtracting prefixes or suffixes new words are formed. OR candidates are asked to form words; or recognize words “hidden” in alphabets; or make words from given alphabets. Ten practice tests are given; Happy Practicing
جیسا کہ اس ٹیسٹ کے نام سے ظاہر ہے، یہ ٹیسٹ انگریزی کے الفاظ بنانے کا ٹیسٹ ہے۔اس میں امیدواروں کو پری-فکس یا سفکس لگا کر، یا ہٹا کر نئے الفاظ بنانے ہوتے ہیں۔ یا دئیے گئے انگریزی کے حروف تہجی میں چھپے الفاظ ڈھونڈنے ہوتے ہیں، یا نئے الفاظ بنانے ہوتے ہیں۔ اس طرح کے دس ٹیسٹ ذیل میں دئیے جار ہے ہیں، ہیپی پریکٹس