Published: 2018 & Pages: 320
Making your life better doesn’t happen with a small change overnight. It’s about doing little small things every day; turning those small changes into a habit. To make huge changes in your life, you don’t need big breakthroughs; you need a bunch of good habits working together.
Here’s a tip: Use habit stacking to add new behaviors. For example, if you want to start meditating but can’t find the time, think about something you do easily every day, like drinking coffee in the morning. Then, add the new habit on top. Promise to meditate right after your morning coffee. This way, you use the momentum from a habit you already have.
بسم اللہ الرحمان الرحیم،
زندگی کبھی کسی چھوٹی سی تبدیلی کرنے سے راتوں رات تبدیل نہیں ہوتی۔ زندگی تبدیل ہوتی ہے، ہر روز چھوٹی چھوٹی چیزیں تبدیل کرنے سے ، جب ان چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں کو تسلسل دے کر، عادت بنا دیا جاےَ۔زندگی میں کامیابی کیلئے ہمیں بہت بڑی تبدیلی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کےلئے آپکو چند چھوٹی چھوٹی عادتیں اکٹھی کرنے کی ضرورت ہے، جیسے صبح صبح اٹھنا، جیسے کتابیں پڑھنا، جیسے ایکسرسائز کرنا، جیسے نئی سکلز سیکھنا۔ اور یہی چھوٹی چھوٹی چیزیں آپکو کامیاب کردیں گی۔
اور جب ان چھوٹی چھوٹی چیزوں کو اپنی زندگی میں لانا مشکل ہو رہا ہوتو، آپ -ہیبٹ سٹاکنگ-عادتوں کو جمع کرنا- کا فارمولہ استعمال کریں۔ مثلا؛ اگر آپ مراقبہ (میڈیٹیشن)کرنا چاہتے ہیں، لیکن آپ کو اس کے لئے وقت نہیں ملتا تو اس کو کسی ایسی چیز کیساتھ جوڑیں، جو آپ روزانہ آسانی سے کرتے ہیں۔ مثلا اگر اس مراقبہ کو کافی کےکپ کیساتھ جوڑ دیا جاےَ، اور آپ یہ فیصلہ کر لیں کہ کافی کے کپ کے بعد آپ مراقبہ کریں گے، تو یہ آپ کیلئے بہت آسان ہو جاےَگا۔تو ہم اپنی کوئی بھی نئی عادت آسانی سے اپنا سکتےہیں۔
Making your life better happens by turning small changes into daily habits.
The key is to have a collection of good habits working together.
It suggests using habit stacking, adding new habits on top of ones you already do easily.
You can promise to meditate right after your morning coffee.
It’s useful because you can use the momentum from an existing habit to start a new one.