Published: 2018 & Pages: 448
12 Rules of Life was published on 23 Jan 2018. It has 448 pages. In the story of Pinocchio, a little puppet’s dream comes true when he becomes a real, independent boy. However, he soon realizes that being free also means facing the challenges of real life and learning important lessons about honesty, friendship, and family. Classic tales like Pinocchio, along with myths, fairy tales, and religious stories, all show that finding meaning in life is like a delicate balance between order and chaos, the familiar and the unknown, or safety and adventure.
Throughout history, people have continued to read and share these old stories and the ideas of philosophers like Socrates and Aristotle because we all seek universal values and guidelines to make our lives meaningful. Author Jordan B. Peterson has considered these themes and created a list of 12 values to guide modern people through today’s chaotic world.
What this book will teach its readers; How to go through the circle of life – examples like, what confidence can be learned from lobsters. What lotus flower can teach us about one of life’s most important attribute, “Pursuing.” And how skateboarding can give us insight into the human nature.
بسم اللہ الرحمان الرحیم،
زندگی کے بارہ (۱۲) قوانین، ۲۱۸ میں چھاپی گئی کتاب ہے۔ اسکے ۴۴۸ صفحات ہیں۔ یہ ایک بہت چھوٹے سے کردار پناشیو(Pinocchio) کی کہانی ہے۔ جو دنیا میں ایک لڑکے کی صورت میں زندگی گذارتا ہے۔اور وہ زندگی کی مشکلات، چیلنجز کا سامنا کرتا ہے اور پھر اس سے بہت سارے سبق سیکھتا ہے۔ زندگی کے بارے میں، دیانت، سچ، جھوٹ، دوستی اور دشمنی کے بارے میں سبق۔ اسطرح کی کہانیاں، اور دوسری دیومالائی قصے، مذہبی کہانیاں اور قصے یہ سارے ہمیں دکھاتے اور سکھاتے ہیں کہ زندگی بنیادی طور پر ایک بہت خوبصورت توازن کا نام ہے، وہ توازن جو ظلم اور عدل ، معلوم اور نامعلوم، نیکی اور گناہ کے بیچ قائم رہتا ہے۔
اور اپنی زندگیوں کے بامقصد بنانے اور رکھنے کیلئے پوری انسانی تاریخ اس طرح کی کہانیوں، قصوں اور کرداروں سے بھری ہوئی ہے، لوگ ایسے مصنفین کے بارے میں پڑھتے اور سیکھتے رہے ہیں جیسے، افلاطون اور ارسطو وغیرہ کی تحریریں اور خیالات۔اور اس کتاب کے مصنف جارڈن بی۔پیٹرسن، نے انہیں تحریروں اور کہانیوں سے ان ۱۲ قوانین کو اکٹھا کیا، جو آج کی موجودہ مصروفیت اور بیشمار ضروری اور غیر ضروری کاموں سے بھرپور زندگی ، کو مقصدیت عطا کرتے ہیں۔
اور اس کتاب میں ایسے بہت سارے سادہ، عام زندگی سے ایسے اسباق لئے گئے ہیں جو زندگی کے بارے میں ہمیں بہت کچھ سکھا سکتے ہیں۔ جیسے، ہم لوبسٹر(lobsters) سے اعتماد کیسے سیکھ سکتے ہیں ۔اور کنول (لوٹس) کے پھول ہمیں کیسے فوکس کرنا سکھاتے ہیں؟اور کیسے سکیٹ بورڈنگ ہمیں انسانوں کے رویوں کے بارے میں آگاہی دیتی ہے؟
He becomes a real boy
he learns about honesty, friendship, and family.
They depict it as a balance between order and chaos, the familiar and the unknown, and safety and adventure.
They seek universal values and guidelines to find meaning in life.
He created a list of 12 values.
Lobsters can teach us about confidence.
It provides an example of pursuing meaning.
We can gain insights into human nature from young skateboarders.
Balancing various aspects of life, like order and chaos.
It helps us make our lives more meaningful