Published: 1989 & Pages: 380
To succeed in life, we need to develop good habits that follow important principles. Think of it like visiting a new city where everything is unfamiliar. To get around, you might ask strangers for directions, but that’s not the best way. It’s like getting short-term tips that might not work in the long run. Instead, it’s like having a map of the city. With a clear picture, you can find your way anytime.
Life is similar. Instead of just learning tricks and techniques, it’s better to understand important principles and make them your habits. The author, Stephen Covey, looked at self-help advice from the past 200 years and noticed two ways people try to succeed.
The first way is the ‘Personality Ethic,’ which focuses on tricks and techniques. It suggests that if you talk a certain way or do specific tasks, you’ll reach your goals. But these changes are often only surface-deep and don’t last.
The second way is the ‘Character Ethic.’ It’s about understanding deep, unchanging truths that apply to many situations. For example, if you want a happier marriage, instead of just changing how you talk, the Character Ethic suggests becoming a better person by following principles like being fair, empathetic, and trustworthy.
But it’s not easy to change your character. You need to create good habits to do it. In the upcoming sections, we’ll go through these habits one by one to help you succeed in life.
زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے ہمیں اصولوں پر مبنی اچھی عادات کی تربیت دینی ہوگی۔ اس کو ایک مثال سے سمجھیں،فرض کریں آپ ایک نئے شہر کا دورہ کررہے ہیں۔ آپ شہر سے واقف نہیں ہیں، اس لئے آپکو رک رک کر لوگوں سے راستوں کے متعلق ہدایات لینی پڑیں گی۔ اس عمل سے آپ شاید منزل پر پہنچ جائیں، لیکن یہ ایک انتہائی تھکا دینے والا عمل ہوگا۔ اور اس سے آپ کی رفتار اور کارکردگی دونوں متاثر ہونگی۔ اب فرض کریں، آپ اسی شہر میں ایک بہت کلئیر نقشے (یا گوگل میپ)کے ساتھ چل رہے ہیں۔ اب آپ کو کسی سے کچھ پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے۔اور آپ کی کارکردگی بھی بہت اچھی رہے گی۔
زندگی بھی ایک ایسی ہی چیز ہے۔ آپ قدم قدم پر رک کر پوچھتے رہے یا ایک نقشہ لے کر آپ اپنی منزل پر پہنچ جائیں۔ مصنف، اسٹیفن کووی نے پچھلے دو سو سالوں کےکامیابی کے بارے میں لٹریچر کو پڑھا، اور پھر اسکو سمجھ آئی کہ کامیابی کے دو طریقے استعمال کیے جاتے رہے ہیں.
پہلا ہے،پرسنلٹی ایتھک۔شخصیت کا رکھ رکھاؤ- ایک کامیاب انسان کی طرح رہن سہن کرنا، چال چلن سے ، مختلف طریقے استعمال کر کے ایسا حلیہ اور بھیس بھرنا کہ سارے آپ کو کامیاب سمجھیں۔ لیکن یہ سارے طریقے صرف دکھاوے کے طریقے ہیں۔یہ ایسے ہی ہے جیسے ایک شہر میں لوگوں سے پوچھ پوچھ کر آگے بڑھنا۔
جبکہ دوسرا ہے، کیریکٹر ایتھک-کردار کی تبدیلی- اس میں آپ کو اپنے آپ کو حقیقی طور پر تبدیل ہونا پڑتا ہے۔ انسانیت کے وہ سنہری اصول جو اچھا انسان بننے اور رہنے کیلئے ضروری ہیں، ان کو اپنانا پڑتا ہے۔ یہ سطحی تبدیلی نہیں ہے بلکہ بہت گہری تبدیلی ہے۔جس کیلئے سچائی، امانت، وفاداری، ہمدردی وغیرہ کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔لیکن اپنی شخصیت کو تبدیل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ آپ کو ایسی اچھی عادات بنانے کی ضرورت ہے۔ اگلے سٹیپ میں ہم ان عادات کو ایک ایک کرکے دیکھیں گے تاکہ زندگی میں حقیقی طور پر کامیاب ہو سکیں۔
Developing good habits helps us succeed and follow important principles.
It’s like visiting a new city where you need a map to find your way.
Both may help briefly, but they might not work in the long run.
Understanding important principles and making them your habits.
The author is Stephen Covey.
It focuses on tricks and techniques, like talking or doing specific tasks to reach your goals.
Because they are usually only surface-deep.
The ‘Character Ethic’ is about understanding deep, unchanging truths, unlike the ‘Personality Ethic’ that focuses on tricks.
It suggests becoming a better person to improve a marriage by following principles like being fair, empathetic, and trustworthy.
You need to create good habits to change your character, and these habits will be discussed in the upcoming sections.