Published: 1937 & Pages: 320
“How to Win Friends and Influence People” by Dale Carnegie, written in 1937, stands out as a widely embraced self-help/business guide. With over 15 million copies sold worldwide in all major languages, it has solidified its status as an exceptionally successful and influential work. Carnegie’s motivation behind crafting this book stemmed from recognizing the paramount importance of effective communication and interpersonal skills in both business and life. Dale Carnegie, a trailblazer in emphasizing the role of human relationships for success, contends that our earnings don’t solely mirror our technical knowledge but hinge significantly on our ability to interact and lead. Whether aspiring to boost income, secure a promotion, or expand one’s business, mastering the art of dealing with people is a worthwhile investment—an assertion supported by scientific evidence. This book delves into the crux of honing interpersonal skills, offering not just business benefits but extending its influence to any domain involving human interaction. It equips readers to navigate conflicts, persuade others of their ideas, emerge as effective leaders, and excel in conversations. More than a guide to professional success, it is a blueprint for a fulfilling life where people skills play a pivotal role. By applying the principles outlined in this book, individuals can not only resolve conflicts but often preempt them altogether. The mastery of these principles transforms individuals into charismatic figures, making them adept at winning friends and influencing people effortlessly. Ultimately, adhering to Carnegie’s teachings fosters genuine, understanding, and successful interactions, leaving a lasting positive impression on those around you. |
بسم اللہ الرحمان الرحیم،
لوگوں کو کیسے متاثر کریں، اور دوست بنائیں۔ یہ کتاب ۱۹۳۷ میں چھاپی گئی۔ اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زائد کتابیں فروخت کی جاچکی ہیں۔ یہ کتاب دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں پچھلے سات عشروں سے چھاپی جا رہی ہے۔ اس کےمصنف دنیا کے سب سے بڑے مصنفین میں سے ایک، ڈیل کارنیگی ہیں۔یہ کتاب دنیا کی مشہور ترین کتابوں میں سے ایک کتاب ہے۔اس کتاب کی بنیاد اس توجیہ پر ہے کہ انسان کی بحیثیت انسان تربیت، اسکی زندگی اور بزنس میں کامیابی کیلئے بہت زیادہ ضروری ہے۔
ڈیل کارنیگی، انسانی کامیابی میں انسان کی تربیت پر لکھنے والے مصنفین میں سب سےپہلا اور بڑا نام ہے۔ اس کا ماننا تھا کہ آمدنی بڑھانے کیلئے صرف بزنس کی تعلیم اور سکلز سے کام نہیں چلے گا۔ بلکہ ایک انسان کی تربیت بھی بہت ضروری چیز ہے۔ چاہے کسی نے اپنی آمدنی بڑھانی ہے، پروموشن لینی ہے۔ یا بزنس کو بڑا کرنا مقصود ہے۔ انسانوں سے سلوک اور ہینڈلنگ سیکھنا ناگزیرہے۔ اور آج جدید دور کی سائنس اور سائیکالوجی بھی اس بات کو تسلیم کر چکی ہے۔
یہ کتاب، ویسے تو بزنس کی دنیا میں بھی ایک بہت بڑا نام ہے۔ لیکن یہ کتاب انسانی رویوں اور تربیت پر لکھی گئی ہےکیونکہ مصنف کا ماننا یہ ہے کہ آپ بزنس میں بھی کامیاب ہونے کیلئے یہ لازم ہے۔ یہ کتاب ایک انسان کو اس قابل بنا دے گی کہ وہ جھگڑے اور تنازعات کو ہنڈل کر سکے، دوسروں کو اپنے خیالات پر قائل کر سکے، ایک متاثر کن لیڈر بن سکے، اور مذاکرات میں کامیاب ہوسکے۔ اس طرح سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ کتاب بنیادی طور پر صرف بزنس میں ہی نہیں بلکہ، زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کی ضامن ہے۔
اس کتاب میں دیئے گئے اصولو ں پر عمل کرنے سے نہ صرف یہ کہ انسان مسائل اور تنازعات کو حل کر سکتا ہے بلکہ اگر ان پر عمل کیا جاےَ، تو یہ مسائل اور تنازعات پیدا ہی نہیں ہونگے۔ اور یہ اصول کسی بھی انسان کو اس قابل بنا دیں گے کہ وہ ایک ایسا لیڈربن جاےَ جسکی عزت کی جاےَ، جس سے لوگ محبت کریں گے، اور یہ سارا کچھ صرف اس کتاب کے اصولوں پر مبنی لائف سٹائل سے ممکن ہو جاےَ گا۔ اور کم از کم ، یہ اصول آپ کو اس قابل کردیں گے کہ آپ جہاں رہیں گے، جن لوگوں سے ملیں گے، وہ آپکو بہت اچھی طرح سے یاد رکھیں گے۔
Dale Carnegie wrote the book.
He wrote it to highlight the importance of communicating and dealing with people for success.
Over 15 million copies have been sold.
The ability to deal with people and lead them is more important.
It helps you with effective communication and interpersonal skills.
It extends its influence to any area involving human interaction.
It teaches you to navigate conflicts and often avoid them altogether.
It makes them adept at winning friends and influencing people effortlessly.
People will love you and enjoy spending time with you.
It leaves a lasting positive impression, fostering genuine and successful interactions.