Published: 2011 & Pages: 500
In 2011, a brilliant book titled “Thinking, Fast and Slow” was written by Daniel Kahneman. This captivating 500-page book delves into the fascinating world of human thinking. It unveils the intriguing duo of our thought processes: the fast and intuitive System-1 and the slower, more deliberate System-2. These two mental actors are always on stage, influencing our decisions, judgments, and actions. This means, anybody who understands and executes his/her decision in the light of this learning of System 1&2, is more likely to make correct decisions and hence lead a more successful life. System-1 is our quick thinker. It’s like the reflexes that kick in when you hear a sudden, loud noise. Your attention instantly shifts to the sound without any conscious effort. This system is a gift from our evolutionary past, designed to help us make swift, life-saving choices. And this frequently saves our lives under special circumstances; like accidents and earthquakes etc. On the other hand, System-2 is our deliberate thinker. It’s the part of our brain we engage when we need to focus, make decisions, and exercise self-control. Picture this: you’re searching for someone in a bustling crowd. System 2 kicks into gear, concentrating your thoughts on the task. It recalls the person’s features, helping you filter out distractions and quickly spot the one you seek. If your focus wavers, finding her becomes a tough challenge. The interaction between System-1 and System-2 is like a captivating drama. These two characters, one fast and automatic, the other slow and calculating, take turns influencing how we think and act. Daniel Kahneman, with the insights of behavioral economics, guides us through the intricacies of this mental interplay. His book teaches us not only how to understand these systems but also how to harness them for our success. |
بسم اللہ الرحمان الرحیم
ڈینئیل کین مین کی کتاب، سوچ کی دو اقسام (Thinking Fast and Slow)، ۲۰۱۱ کی ۵۰۰ صفحات کی کتاب ہے۔اور اس کتاب کا مرکزی نقطہ، انسانی سوچ کی تخلیق، اقسام اور ہماری زندگی پر اسکے اثرات سے متعلق ہے۔ مصنف کے مطابق ہماری سوچ دو بڑی اقسام ہیں، ایک فی الفور سوچ کا سسٹم نمبر۱، اور دوسرا – گہری اور آہستہ سوچ کا سسٹم نمبر۲۔ اور ہماری زندگی کے تمام کام انہیں دو سوچوں سے عمل پذیر ہوتے ہیں۔ اور ہمارے سارے فیصلے انہی دو سوچوں کے نظام سے وجود پاتے ہیں۔ اس لئے جو بھی ان کو بہتر طریقے سے سمجھ کر استعمال کر پاےَ گا۔ اس کی زندگی کے فیصلے اور اسکے نتیجہ میں اس کے زندگی کے سارے عمل اور زندگی بہتر سے بہتر ہوتی چلی جاےَ گی۔
سسٹم نمبر۱، ہماری تیزی سے سوچنے کا طریقہ کار ہے۔ اس میں ہم کسی ایکشن پر غور نہی کرتے ، بلکہ ہمارے ریفلیکسز (reflexes ) خود سے کام کرتے ہوےَ ہماری باڈی سے کام کروا لیتے ہیں۔ مثلا اگر ہم اچانک سے بہت زور دار دھماکہ سنتے ہیں، تو ہم اس پر فوری طور پر ری-ایکٹ کر تے ہیں۔اور یہ شروع سے انسان کی فطرت میں ڈالی گئی چیز ہے۔ اور یہی تیزی سے سوچنے کا نظام ایکسیڈنٹس وغیرہ میں ہماری بے حد مدد کرتا ہے۔ مثلا اچانک سے آنے والی تیزرفتار گاڑی سے بچنا، زلزلہ جیسے حالات میں فوری ری ایکٹ کرنا وغیرہ۔ جبکہ سوچ کا سسٹم نمبر۲- جو ہماری سوچ کا وہ نظام ہے جو وقت لے کر بہت غوروفکر کر کے فیصلہ کرتا ہے، ان چیزوں سے متعلق فیصلے کرتا ہے جہاں بڑے بڑے فیصلے ہونے ہوتےہیں،جیسے مستقبل کے بارے، کام سے متعلق، رشتہ داریوں سے متعلق، پیسہ کمانے اور خرچ کرنے سے متعلق وغیرہ وغیرہ۔ اور یہ نظام ایکدوسرے کا متبادل نہیں ہیں۔ مثلا ایک بہت بڑے ہجوم میں اگر آپ کو کسی شخص کو تلاش کرنا ہے تو اس میں سسٹم نمبر ۲- یعنی گہری سوچ اور غوروفکر والا نظام آپ کے کام نہیں آسکتا۔ یہاں آپکو سسٹم نمبر۱- کی ضرورت ہے کیونکہ آپ نے بہت سارے لوگوں پر نظر ڈال کر یہ فیصلہ کرنا ہے کہ آپکا مطلوبہ شخص کیسا ہے ، اور کونسا ہے۔
اور سوچ کے یہ دونوں نظام، معجزانہ طور پر ایک ہی وقت میں کام کر رہے ہوتے ہیں۔ اور یہ دونوں سوچ کےنظام فیصلہ کر رہے ہوتے ہیں کہ ہم کیسے فیصلے کریں گے۔ اور مصنف، ڈینئیل کین مین، معاشی انسانی رویوں- کو سمجھنے والے انسان نے انہیں چیزوں کو اس کتاب میں بیان کیا ہے۔ اور یہ کتاب ہمیں یہی سکھاتی ہے کہ کیسے ہمیں ان دو سوچ کے نظاموں کو سمجھنا اور اپنی کامیابی کیلئے استعمال کرنا ہے۔
It’s a book that explains how two thinking systems, fast and slow, affect our decisions and judgments.
The book has 500 pages.
The two main characters are System 1 (fast and intuitive) and System 2 (slow and deliberate).
System 1 operates quickly and automatically, like when we react to a sudden loud sound.
System 1 helps us make fast decisions for our survival.
System 2 is in charge of our conscious decision-making, reasoning, and focus.
System 2 helps you focus on the task, recall details, and filter out distractions to find the person.
They work together to influence how we think and behave.
It’s an intriguing book by Daniel Kahneman that helps us understand our thinking better.
We can learn how to use both systems effectively to make better decisions and judgments in life.