This IQ test is purely based on similarity that exists between groups of alphabets, words or digits. In these MCQ type of questions; out of the given choices all except one group will be different; candidates will be required to identify that different type of group. Here ten tests are given for practice. Happy Practicing…
کلاسیفیکیشن ٹیسٹس، ذہانت کے وہ ٹیسٹ ہیں جن میں ایک جیسے گروپ کے انگریزی حروف تہجی،یا گنتی کے ہندسوں کے گروپس میں سے ایک مختلف گروپ کو پہنچاننا ہوتا ہے۔ دئیے گئے ایم سی کیو، میں چار یا پانچ گروپس میں سے صرف ایک گروپ باقیوں سے مختلف ہوتا ہے، امیدوار نے اس مختلف گروپ کو پہچاننا ہوتا ہے۔ ذیل میں دس پریکٹس ٹیسٹ دئیے جارہے ہیں، ہیپی پریکٹس۔۔۔