These are tests based on digits; various tests based on recognition, division, multiplication etc. of digits. This test requires highest level of alacrity, attention and laser focus. These are relatively easy but very dicey questions. Besides intelligence it requires lots of practice. The list below displays 10x tests for practice. Happy Practice
جیسا کے نام سے ظاہر ہوتا ہے، یہ نمبرز ، یعنی ریاضی کے سوال ہیں۔ اس میں آسان ترین سوالوں سے لے کر مشکل سوال شامل ہوتے ہیں۔ مثلا ایک نمبرز کی سیریز میں سے یہ پوچھنا کے اس لسٹ میں کتنے ایسے نمبرز ہیں جو کی تین سے تقسیم کیے جاسکتے ہیں؟ اور پھر سوالوں کا لیول خاصا مشکل تک جاتا ہے۔ ان سوالوں میں ذہانت کے ساتھ ساتھ، دماغ کی حاضر دماغی بہت ضروری ہے۔ ذیل میں دس ٹیسٹ پریکٹس کیلئے دئیے جا رہے ہیں۔ ہیپی پریکٹس