These are varied types of tests; including but not limited to relationships, math, calendar (dates and times) etc. etc. Purpose is to test candidates’ IQ through these tests. More practice will make candidates better able to handle any such questions in exams. Here are enlisted ten such tests; Happy Practicing….
ذہانت کا امتحان جس کا نام ہی ذہانت کے ٹیسٹ ہے؛ اس میں تقریبا ہر طرح کے ٹیسٹ شامل ہوتے ہیں۔ انسانی رشتوں، ریاضی، کیلنڈر (تاریخ اور وقت) اور اس طرح کے بہت سارے موضوعات پر سوالات کے ٹیسٹ۔ ان کا مقصد امیدواروں کی ذہنی استطاعت کو چیک کرنا ہوتا ہے۔ ذیل میں دس ٹیسٹ دئیے جارہے ہیں، ہیپی پریکٹس۔۔۔