In these tests; students/candidates are required to find the asked direction; after making some calculations; given in the question. Generally the questions starts with giving direction/instructions on some movements in different directions; like 5km in the west, 3km to east, 1km to the left etc. and then asking candidates about final direction & ditance travelled. This is test of simple math and deeper concentration. A simple rough drawing on paper can be great help. 10x Tests are given for practice. Happy Practicing
اس ٹیسٹ میں سٹوڈنٹس کو سمت (ڈائریکشن) اور طے کئے گئے فاصلے کے متعلق بتانا ہوتا ہے۔عام طور پر تمام سوالات میں مختلف ڈائریکشن میں طے کئے گئے سفر بتاےَ جاتے ہیں، اور سٹوڈنٹ کو مکمل طے کیا گیا سفر اور فائنل سمت بتانی ہوتی ہے۔ یہ ریاضِی کے آسان سوال ہوتےہیں، جن میں اصل ٹیسٹ سٹوڈنٹس کی توجہ (Concentration) کا ہوتا ہے۔ عام طور پر اگر ان سوالات کیلئے چھوٹی سی ڈرائنگ بنا لی جاےَ تو بہت مدد ملتی ہے۔ ذیل میں پریکٹس کیلئے دس ٹیسٹ دئیے جا رہے ہیں، ہیپی پریکٹس