Non Verbal - Classification Tests

Introduction

Non-verbal tests in ISSB assess your ability to think logically and recognize patterns using shapes and figures. These tests measure spatial awareness, problem-solving skills, and attention to detail without relying on language. You’ll encounter puzzles that require identifying the odd one out, completing sequences, or visualizing rotated shapes. Quick thinking and keen observation are key to excelling in these tests. Focus on understanding the patterns, and you’ll navigate through them with ease! Practice make a Man perfect; more you practice better you will be at solving these puzzles – Insha Allah. Best of Luck

آئی ایس ایس بی کے نان وربل (اشکال کے ٹیسٹ)آپ کی منطقی سوچ اور شکلوں اور اشکال کے ذریعے پیٹرنز کو پہچاننے کی صلاحیت کا جائزہ لیتے ہیں۔ یہ ٹیسٹس زبان پر انحصار کیے بغیر، آپ کی دماغی صلاحیتوں،بشمول  مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت، اور کسی بھی مسئلے کی جزیات پر توجہ کو ناپتے ہیں۔ آپ کو ایسے سوال  ملیں گے جن میں سے کسی مختلف شکل  کو پہچاننا، اشکال کے  سلسلہ مکمل کرنا، یا گھومتی ہوئی شکلوں کا تصور کرنا ہوگا۔ متحرک سوچ اور باریک بینی سے مشاہدہ کرنا ان ٹیسٹس میں کامیابی کی کنجی ہے۔ پیٹرنز کو سمجھنے پر توجہ دیں، اور آپ آسانی سے ان کو پار کر لیں گے!!! پریکٹس جتنی زیادہ کریں گے، ان سوالوں کو حل کرنا،اتنا زیادہ آسان ہو گا، انشاءاللہ

Classification Tests